Bhalessa Heritage Society to collaborate with Wikipedia
وکیپیڈیا نےبهلیسہ کی تاریخ و تمدن کو اُجاگر کرنے کے لیے نیشنل اسٹوڈنٹس ویلفئر ایسوسی ایشن بهلیس کے ساته مل کر ایک اہم پروجکٹ تیار کیا هے، اِس پروجکٹ سے علاقہ کی تاریخ، سیاحت، ثقافت، تعلیم، نظم و نُسق، و دیگر شعبہ جات کے لے خُصوصی جگہ فراہم کی گئی ہے، وکیپیڈیا نےبهلیسہ کو عالمی سطح پر اِنسائکلوپیڈیا میں درج کیا ہے، اِس سے نہ صرف بهلیسہ کو عالمی سطح پر جانا جایے گا، بلکه علاقہ کی تاریخ، سیاحت، ثقافت، تعلیم، نظم و نُسق، و دیگر شعبہ جات میں تقویت ملے گی، یہ اہم پروجیکٹ نیشنل اسٹوڈنٹس ویلفئر ایسوسی ایشن بهلیس نے صداقت ملک کی سربراہی میں محوِسفر ہوچُکا ہے،
Comments
Post a Comment